12

پی آئی اے کا 3 بین الاقوامی روٹس پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان


لاہور (ویب ڈیسک) پی آئی اے کا 3 بین الاقوامی روٹس پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی پروازوں میں اضافے کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ ادارے کو چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ایئر لائن

کی معاشی صورت حال بہتر بنانے کے لیے مختلف غیر ملکی سیکٹرز پر پروازوں کا آغاز اور تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔پی آئی اے عالمی ماہرین پر مشتمل بزنس پلان تیار کر رہی ہے جس سے پی آئی اے کو دنیا بھر میں کامیابی حاصل ہوگی۔ کرونا وبا کی وجہ سے پی آئی اے سمیت ایوی ایشن کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے، کرونا سے ہونے والے مالی نقصان اور آئندہ کے بچا کے

لیے وزیر اعظم سے ایوی ایشن پالیسی کو متوازن بنانے کی درخواست کی ہے۔ادارے کے سربراہ نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کی تاشقند باکو کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کی جا رہی ہیں، بشکک کے لیے چارٹر اور کمرشل پروازیں جلد شروع کی جائیں گی جب کہ کابل کے لیے ہفتہ وار 5 پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا ہے کہ نئے سیکٹرز کے لیے 8 طیاروں

کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے، اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے غیر منافع بخش معاہدے کو وقت سے قبل ختم کرنے کے بعد اے ٹی آر واپسی کا آغاز کر دیا ہے۔ دوسری جانب قومی ائیر لائن نے لاہور سے اسلام آباد فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ ائیرلائن حکام کے مطابق اس سلسلے میں پہلی پرواز 8 مارچ صبح ساڑھے 8 بجے لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us