work 3

پی آئی اے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کےلئے تیار کتنے نئے طیارے سسٹم میں شامل ہو گئے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر آگئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے آئندہ سال 2019 کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ائر بس A-320 طیاروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کئے جارہے ہیں ۔ اس بات کا فیصلہ کا پی آئی اے کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ثاقب عزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ائر لائن کی گزشتہ مہینوں کی کار کردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ مارکیٹ کی ضروریات کو پوراکرنے کے لئے فضائی بیڑے میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ موجودہ طیاروں سے مسافروں کی ضروریات پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ ثاقب عزیز نے کہا کہ دو نئے طیاروں کی شمولیت کے بعد پی آئی اے کو اپنے فضائی آپریشن کو وسعت دینے میں مدد ملے گی اور مسافروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔ یہ طیارے اندرون ملک اور علاقائی روٹس کی پروازوں کے لئے استعمال کئے جائیں گے ۔علاقائی روٹس میں خلیجی اور مشرق بعید کے ممالک شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us