pia

پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع انتہائی لرزہ خیز خبرآگئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی پرواز PK595 کو بم کی اطلاع ملنے پر اڑان بھرنے سے روک دیا گیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں اور سامان کو طیارے سے اتار کر طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی،متعلقہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے طیارے کو

پرواز کے لئے کلیئر کر دیا گیا، ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔پیر کوسہہ پہر 2:45 پر پی آئی اے کی سکھر سے کراچی جانے والی پرواز PK595 کو ائر پورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے بم کی اطلاع ملنے پر اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔ بم کی اطلاع سکھر پولیس کی جانب سے اس وقت دی گئی جب طیارہ اڑان بھرنے کے لئے تیار تھا۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ مسافروں اور سامان کو طیارے سے اتار کر طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی۔سامان کی تلاشی بم ڈسپوزل سکواڈ اور ائر پورٹ سیکورٹی فورس نے لی اور بعد میں متعلقہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے طیارے کو پرواز کے لئے کلیئر کر دیا گیا، طیارہ کراچی کیلئے ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us