21 2

پی ایس ایل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاستدان بھی میدان میں آگئے


اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کےآغاز میں اب چنددن ہی باقی رہ گئے ہیں مگرپورے ملک کی طرح ہمارے سیاستدان بھی اس کے بخارمیں مبتلاہوگئے ہیں ۔پی ایس ایل کے حوالے سے وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہاکہ پورے ملک کی طرح وہ بھی پی ایس ایل کے ایکشن سے بھرپورمیچز کے لیے بے تاب ہیں ،اس بارسارےمیچز پاکستان میں ہیں جس میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگی ۔انہوں نے تمام میچز کے پاکستان میں انعقاد پرکرکٹ بورڈ ،کرکٹرز اورفینز کومبارکبادپیش کی ۔پی ٹی آئی رہنما اسدعمرکے بھائی اورسابق گورنرسندھ محمدزبیرکاکہناتھاکہ پاکستان سپرلیگ کے پچھلے پندرہ سے بیس سال میں پاکستان کاسب سے بڑابرانڈ ہے اس پرپوری قوم کوفخرہے۔انہوں نے کہاکہ وہ کرکٹ کاشوق رکھتے ہیں اورکراچی کے شہری ہونیکی وجہ سے کراچی کنگز کے سپورٹراوراس کی جیت کے خواہشمندہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی حناپرویز بٹ کہتی ہیں کہ دیگرپاکستانیوں کی طرح و ہ بھی کرکٹ سے محبت رکھتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ لاہورقلندرز کی سپورٹرز ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ ٹیم کےاونررانافوادہیں جن کے جذبات کی وہ فین ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us