20 3

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کانٹے دار مقابلہ متوقع


اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )پاکستان کے سب سے بڑے آئینی ادارے سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا جبکہ نو منتخب سینیٹرز بھی حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ 52 سینیٹرز اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔100 اراکین پر مشتمل سینیٹ میں حکمران جماعت کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی کو پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف

رضا گیلانی پر ایک ووٹ کی برتری حاصل ہے کیونکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے اور جماعت اسلامی نے ابھی تک کسی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اسی وجہ سے حکمران جماعت کو اس وقت 49 اور پی ڈی ایم کو 48 اراکین کی حمایت حاصل ہے ۔چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کل ہوگا ،سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پر پہنچ گیا،تحریک انصاف حکومت اور پاکستان ڈیموکریٹک نے آزاد اور ہم خیال سینیٹرز سے رابطے تیز

کر دیئے ہیں ۔کل12 مارچ کو ہی نو منتخب سینیٹر زکی حلف برداری ہوگی ، چیئرمین صادق سنجرانی نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اسی روز ، ایوان بالا میں پولنگ بوتھ قائم کیا جائے گا، ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہوگی ، پہلے چیئرمین سینیٹ پھر ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا ۔حلف برداری کے بعد اجلاس کچھ گھنٹوں کیلئے ملتوی کر

دیا جائے گا ،اسی روزسہ پہرچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب ہوگا جس کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائینگے ، دونوں عہدوں کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہونگے ،ایوان بالا کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا جائے گا، صدر مملکت انتخاب کیلئے موجودہ سنیٹرز میں سے کسی کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرینگے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us