19

پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف بلوچستان میں لفظوں کی جنگ شدت اختیار کرگئی جس کے بعد پی ٹی آئی بلوچستان نے آج وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہونے والی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا ۔ جب کہ تقریب میں وزیر اعظم کی

شرکت متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی ارکان کا اجلاس سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کے سردار رند سے متعلق بیان پر تحفظات کا اظہار کیا ۔ترجمان کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی بلوچستان کےپارلیمانی اراکین آج وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی

بلوچستان کے پارلیمانی ارکان کا کہناہے کہ عمران خان قائد ہیں ہم ان سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے علاوہ کسی اور جگہ ملنے کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی اراکین کے سربراہ سردار یار محمد رند نے صوبائی پر تنقید کی تھی جس کے جواب میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سرداریار محمد رند کو مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر وہ معاون خصوصی اور وزارت چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کو روکا نہیں جاسکتا۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی

آئی کے پارلیمانی اجلاس میں اراکین نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ فیصلہ سازی میں انہیں یکسر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی اراکین آج وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے اور فیصلہ سازی میں نظر انداز کیے جانے کے مسئلے سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us