22 1

پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی


لاہور(نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی میں جس قدر دراڑیں سامنے آ چکی ہیں اور پشاور میں عمران خان کے دورے پر جس طرح سے پی ٹی آئی وزرااور ارکان غیر حاضر تھے اور جس

طرح سی جماعت کے لوگ ووٹنگ میں عدم دلچسپی یا پھر پیسے کو اہمیت دے رہے ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ حکمران جماعت کو بڑا اپ سیٹ ملنے والا ہے۔سینئر صحافی سعید قاضی نے نجی ٹی وی چینل کے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جا رہاہے کہ ان کے پاس کافی ارکان حکومتی پارٹی کے بھی ہیں اور وہ پیسا بھی بے دریغ استعمال کر رہے ہیں لہٰذا اس حو الے سے خفیہ رپورٹ عمران خان تک پہنچا دی گئی ہے کہ سینیٹ میں کچھ بھی

ہو سکتا ہے اس لیے بہتر ہے کہ آپ معاملات کو خود دیکھیں۔عمران خان نے ا س بات کا عندیہ دیا ہے کہ دورے سے واپسی پر وہ لاہور میں ڈیرہ جمائیں گے اور پنجاب میں پی ٹی آئی ارکان میں جس قسم کی بے چینی ہے ا س کا خاتمہ کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us