رہنماء

پی ٹی آئی کے 10 رہنماء ووٹ نہیں دیں گے


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 رہنماء ایسے ہیں جو کہ اپنے ہی رہنماؤں یعنی عبد الحفیظ شیخ اور ندیم بابر کو ووٹ نہیں دیں گے، ان لوگوں کا وفد سے میری ملاقات ہوئی ہے، اس کے علاوہ ایک نام ایسا بھی ہے جو کہ بالکل غیر سیاسی ہے اسے بھی ووٹ نہیں دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان جو دورہ لاہور کرنے

جا رہے ہیں وہ بھی اسی لیے ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے بندے توڑیں جائیں کے پی کے میں بھی انکے 18 ارکین اسمبلی نے سودا کیا تھا لیکن جو بھی ہو ، آصف زرداری اور نواز شریف سے بڑا خیریدار کوئی بھی نہیں ہے۔عمران خان کو ڈر ہے جیسے کے پی کے میں انکے ساتھ واردات ہوئی تھی ایسے ہی پنجاب میں بھی نہ ہوجائے، اسکی وجہ یہ بھی ہے جو لوگ عمران خان مسلط کرنا

چاہ رہے ہیں وہ بالکل غیر سیاسی ہیں، وہ آئی ایم ایف کے لوگ ہیں اور انکا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us