JAVED

پی ٹی آئی حکومت اب تک کتنے ارب کا نقصان کرچکی؟ جاوید چوہدری کے اہم انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب میں جلد بازی نےپاکستان کا 2800ارب روپے کا نقصان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ احتساب ہونا چاہئیے لیکن ایسا نہ ہو کہ احتساب بھی نہ ہو اور ملک کی معیشت بھی تباہ ہو جائے۔کیونکہ اب

تک 55 دنوں میں وزراء کے بے مقصد چھاپوں،احتساب میں جلد بازی اور وزراء کے بیانات نے ملک کا 2800ارب روپے کا نقصان کر دیا۔زر مبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر رہ گئے۔100انڈیکس 43ہزار 38ہزار پر آ چکا ہے۔جب عمران خان نے بطور وزیر اعظم حلف اٹھایا تھا تو ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ 16 بلین ڈالرز تھے۔یہ اب 8بلین ڈالرز ہو گئے ہیں۔گذشتہ روز اسٹاک ایکسچنج میں 1300پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور ملک کو مزید 500 ارب کا نقصان ہوا۔ مہنگائی کا ایک خوفناک سیلاب عوام کے دروازے پر کھڑا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us