6

پی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان کے نقشے سے کشمیر کا حصہ غائب


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نقشے سے کشمیر کا حصہ غائب کرنے پر ایم ڈی پی ٹی وی ارشدخان شدید تنقید کی زد میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عدیل راجہ نے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھاکہ پی ٹی وی نے نقشے میں کشمیر کا حصہ غائب کر دیا ، جس کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری میدان میں آگئے ، عمل کو شرمناک قرار دیا ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بہت ہی شرمناک بات ہے کہ

ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان ایک دہائی سے پاکستانی ٹیلی ویژن کے سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں لیکن یہ بھول چکے ہیں کہ وہ پی ٹی وی کے ڈی فیکٹو چئیرمین ہیں ناں کہ دوردرشن کے۔فواد چودھری نے شبلی فراز سے نوٹس لینے کی امید ظاہر کی ہے کہ وہ ایم ڈی پی ٹی وی کو بتائیں پاکستان کیلئے کشمیر کتنی اہمیت کا حامل ہے ۔ فواد چودھری کے ٹویٹ کے جواب میں بھارتی معروف صحافی برجیش مشرا نے لکھا کہ یہ بھارت کیلئے ڈپلومیٹک پوائنٹ آف ویو سے بہت بڑی فتح ہے ، پاکستانی سرکاری ٹی وی نے کشمیر کو اپنے نقشے میں شامل ہی نہیں کیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us