5

پی ٹی وی ہوم کو بند کر دیا گیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرکاری ٹیلی ویژن چینل پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل مسلسل کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کے مطابق متعلقہ محکموں کی جانب سے پاکستان کو جلد سے جلد ڈیجیٹل دور میں داخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،تاہم اسی تناظر میں پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل یعنی پی ٹی وی کی انتظامیہ کو اس کا ذرہ برابر احساس نہیں ہے، کیوں

کہ پی ٹی وی ہوم کے آفیشل یوٹیوب چینل کو کاپی رائٹ کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔پی ٹی وی ہوم کے آفیشل یوٹیوب چینل کے بند ہونے کے بعد جب اس کے مینیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور سے رابطہ کرکے یوٹیوب چینل کے بند ہونے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے اس سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عید کی چھٹیوں کے بعد ہمارا تعلقات عامہ کا ادارہ اس مسئلے کو حل کر لے گا۔دوسری جانب خبر رساں ادارے کے رپورٹر کی جانب سے جب پی ٹی وی کے اسلام آباد میں موجود آئی ٹی کنٹرولر کاشف مسعود سے

رابطہ کیا گیا تو ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ٹی وی ہوم کے آفیشل یوٹیوب چینل کے بند ہونے کا انہیں علم ہے لیکن اس کے برعکس ہم نے ایک نیا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے جہاں پر پی ٹی وی ہوم کی تمام نشریات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی بہت ہی بڑا سنگین مسئلہ نہیں ہے ایسا عام طور پر ہوتا رہتا ہے، میں نے خود کئی چینلز کو کاپی رائٹس کی وجہ سے بند کروایا ہے۔اسلام آباد کے

آئی ٹی کنٹرولر کاشف مسعود کا خبر رساں ادارے کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن افراد کی جانب سے کاپی رائٹ کا دعوی کیا گیا ہے وہ ان سے اور گوگل سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انہیں یقین ہے کہ بہت جلد پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل انہیں واپس مل جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us