12 3

پی ڈی ایم کو ناقابلِ یقین جھٹکا لگ گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو جو سکھایا ان کا الٹ اثر ان کے والد پر پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ایک

بار پھر غور سے دیکھیں سنیں یہ ہے وہ ووٹ ضائع کرنے کا تاریخ سبق جو یوسف رضا گیلانی کے پسر علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو سکھا رہے خدا کا کرنا گیلانی کے سکھائے سبق کے مطابق ووٹ مسترد ہوئے مگر بساط والد محترم پر الٹ گئی ۔جیسا بویا ویسا کاٹا! ہر لمحہ ہر ساعت اللہ دیکھ رہا ہے۔ کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے اہم خبر یہ ہے کہ سینٹ میں دراصل اکثریت پی ٹی

آئی اتحاد کی ہے اپوزیشن کے سات اراکین حکومتی اتحاد میں شامل ہوچکے ہیں انہی سات اراکین نے غفور حیدری کے بجائے مرز آفریدی کو ووٹ دئے سینٹ میں عدم اعتماد کی تمنا والوں کی خدمت میں عرض اب سینٹ میں حکومت 54 اپوزیشن 44 کا تناسب ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us