28 3

چار افسران کی بیگمات نے گزشتہ روز اپنے بیانات قلمبند کرائے


پشاور ( ویب ڈیسک) گریڈ 17سے گریڈ 20تک کے چار افسران کی بیگمات اور 11خواتین اساتذہ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم کی وصولی کے حوالے سے بیانات قلمبند کر لئے گئے ہیں چار افسران کی بیگمات نے گزشتہ روز اپنے بیانات قلمبند کرائے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق افسران کی بیگماتاور خواتین اساتذہ بیان قلمبند کرتے وقت دھاڑیں مار مار کر ر وتی رہیں۔خیبر پختونخوا کے 347افسران اور ملازمین کی تفصیلات محکمہ خزانہ اور اے جی آفس پشاور بھی ارسال کی گئی ہے تاکہ ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین سے ان کی پنشن میں کٹوتی کی جا سکے ، ذرائع نے بتایا کہ 37 افسران کی بیگمات کو نوٹسز جاری کئے گئے تھے ۔

29 11
تصویر پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us