کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے سر سید تھانے میں مبینہ جعلساز خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس اہلکار نے الزام
عائد کیا ہے کہ خاتون نے اس سے فون پر 10ہزار روپے بھتہ طلب کیا، بھتہ نہ دینے پر تصویریں سوشل میڈیا پرڈالنے کی وارننگز دی گئیں۔مدعی کا کہنا ہے کہ خاتون نے بھتہ
نہ دینے پر نوکری سے برطرف کروانے کی وارننگ بھی دی۔