1

چاولوں کی قیمت میں10تا15روپے کلو کا اضافہ


کراچی(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر چینی کی قیمت تو کم نہ ہوسکی تاہم بجٹ کے فوری بعد رائس ملز مالکان نے مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمت میں10تا15روپے کلو کا اضافہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کو فوری چینی کی قیمت کم کر

کے 70روپے کلو کرنے کی ہدایت دی تھی، تاہم3روز گزر جانے کے باوجود بھی چینی کی قیمت 85 روپے کلو سے کم نہ ہوسکی اور ملک بھر میں چینی کہیں بھی70روپے کلو میں فروخت نہیں ہورہی۔دوسری جانب بجٹ کے فوری بعد رائس ملز مالکان نے مختلف اقسام کےچاولوں کی قیمت میں10تا15روپے کلو کا اضافہ کردیا ہے جس نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا ہے ،روزمرہ کے کھانے پینے کی اشیا میں آٹے اور چاول کی کھپت انتہائی زیادہ ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹوٹا چاول کی قیمت بڑھ کر120روپے اور باسمتی چاول کی قیمت بڑھکر150تا150روپے کلو کردی گئی ہے ،اسی طرح داغی،سپر کرنل اور دیگر چاول کی قیمتوں میں بھی10تا15روپے کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ہول سیل اور ریٹیل سطح پر

چاولوں کی قیمت میں10روپے کا فرق بتایا جاتا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چاول کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ،تاہم اب ہول سیل سے دکانداروں کو چاول مہنگا مل رہا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us