28

چوہدری شجاعت حسین کا تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف بنایا۔،نواز شریف سیاستداںوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہر دفعہ اقتدار ملنے کے بعد فوج سے لڑائی اور اداروں کو کمزور کیا۔نوازشریف کو

بطور وزیراعظم قومی استحکام اور ملکی سلامتی پیدا کرنا چاہئیے تھا جو انہوں نے کیا۔جن مشیروں نے تقریر لکھی انہوں نے ایک مرتبہ پھر نواز شریف کے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔نواز شریف نے سیاستدانوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں۔انہوں نے اپنی تقریر میں رگنگ کا حوالہ دیا۔نواز شریف اپنے حق میں کی گئی رگنگ بھول گئے۔نواز شریف نے 1990 کے الیکشن میں دن بارہ بجے خود ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے

جب کہ الیکشن کمیشن نے شام کو اعلان کرنا تھا۔اس وقت نواز شریف نے ہی الیکشن کمیشن کو درخواست کی تھی کہ فوج الیکشن کی ذمہ داری لے۔اس وقت فوج اچھی تھی اب بری ہو گئی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ نواز شریف کے مطابق ملک کو لیبارٹری بنا دیا گیا ہے جب کہ اس لیبارٹری کی بنیاد انہوں نے خود رکھی تھی۔نواز شریف نے اداروں پر انتخابات کو ہائی جیک کر ے اور بدنیتی کا الزام لگایا،یہی کام وہ خود وزیراعظم بننے کے لیے کر چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چئیرمین نیب پر بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہئیے تھا کہ ان کی نامزدگی خود نواز شریف نے ہی کی تجھی۔فیصلے نواز شریف نے نہیں بلکہ عوام نے کرنے ہیں اور اب عوام دوبارہ بد نیتی کے

فیصلوں کو قبول نہیں کرے گی۔واضح رہے کہ گذشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سے خطاب کیا ۔ اے پی سی پر نواز شریف کا خطاب دیکھنے اور سننے کیلئے بڑی سکرین کا اہتمام کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جدوجہد عمران خان کے خلاف نہیں ان کو اقتدار میں لانے والوں کے خلاف ہے ۔ نواز شریف کی تقریر سے سیاسی میدان میں ایک ہلچل مچ گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu