1

چوہدری نثار کا ملکی سیاست کو سرپرائز ، (ن) لیگ ہل گئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان 2014ء کے تحریک انصاف کے دھرنے کا سہولت کار تھے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف نے چند دن پہلے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس پر حملہ، ریڈ زون میں دھرنےکے شرکاء کو داخلے کی اجازت اور پتا نہیں کس کس کی فون کال ریسو کرنا، اس سارے معاملے میں اس وقت کے وزیرداخلہ سہولت کار بنے

ہوئے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں استفسار کرتے ہوئے کہا کہ کیا دھرنے کے دنوں میں تھانے سے ملزمان میں نے چھڑوائے تھے یا عمران خان نے چھڑوائے تھے؟ اس دوران جب میزبان نےسوال کیا کہ اس وقت حکومت کس کی تھی؟ وزیر داخلہ کس کا تھا؟ تھانے سے ملزمان چھڑانے والے کو کیوں نہیں پکڑا؟ تو جاوید لطیف نے جواب دیا کہ حکومت نواز شریف کی تھی اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان تھے، ملزمان چھڑانے والے کو کیوں نہیں پکڑا پر میں عرض کروں گا، جس کی آپ مجھے اجازت دیں۔جاوید لطیف نے مزید کہا کہ دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملہ ہوا، وزیراعظم ہاؤس پر حملہ ہوا، اس دوران ریڈ زون میں دھرنے کے شرکاء کو داخلےکی اجازت دینا اور پتا نہیں کس کس کی فون کال ریسو کرنا، اس

سارے معاملے میں کون سہولت کار بنا ہوا تھا۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ آج وہ وزیرداخلہ کہاں ہیں؟ جس پر پروگرام کے میزبان نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ ن لیگ کا وزیرداخلہ تحریک انصاف کا سہولت کار تھا؟ جس پر ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہاں میں کہہ رہا ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us