3

چوہدری نثار کو مسلم لیگ(ن) میں واپس لانے کی تیاریاں


لاہور (ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور ان کے نظریہ کے حامی گروپ کی چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس لانے کے لئے درپردہ کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اس حوالے سے دو دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے،شہبا زشریف سمجھتے ہیں کہ پارٹی میں اس وقت ایسی کوئی شخصیت موجود نہیں ہے جو پارٹی اور سٹیبلشمنٹ

میں پل کا کردار ادا کر سکے۔ شہبا زشریف یقین رکھتے ہیں کہ جب تک سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن میں تھے معاملات انتہا کو نہیں پہنچے تھے ، معاملات خراب ہونے سے قبل ہی ٹھیک کر لئے جاتے تھے۔ جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کاگروپ ایسا بلکہ نہیں چاہتا۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ حال ہی میں رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف کی جانب سے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو 2014ء کے تحریک

انصاف کے دھرنے کا سہولت کار قرار دے دیا تھا ۔ جاوید لطیف نے حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 124دن کے اس دھرنے میں اس وقت کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سہولیات فراہم کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کی جانب سے پارلیمنٹ اور سرکاری ٹی وی پر حملے کے پرتشدد مظاہرین کو رہا کیا۔ چوہدری نثار نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کی اجازت دی اور انہیں سہولت فراہم کی۔

ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us