2 3

چپڑاسی اربوں روپے مالیت کا مالک


ٹھٹھہ (این این آئی) ٹھٹھہ کے محکمہ روینیو میں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی املاک کا وارث نکلا ہے۔اس سلسلے میں این این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ روینیو میرپورساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں بطور چپراسی فرائض سرانجام دینے والے نور محمد گاہو ارب پتی نکلا جس کے مکلی سوسائٹی میں کروڑوں روپے مالیت کے دو عالیشان بنگلے بھی ہیں جن کی مالیت دس

کروڑ سے بھی زائد ہے جبکہ گھارو اور میرپور ساکرو میں درجنوں پلاٹ بھی نورمحمد گاہو کے نام پر ہیں اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ چپراسی کے نام پر کروڑوں روپے خفیہ املاک سمیت کراچی میں بھی ایک عظیم الشان بنگلہ بھی اسی کی ملکیت ہے قابل ذکر بات یہ ہے

کہ چپراسی نور محمد گاہو تحصیلدار میرپورساکرو اور اسسٹنٹ کمشنر میرپورساکرو کے گھروں کے اخراجات بھی روزانہ ادا کرتا ہے جو روزانہ اسی ہزار روپے سے زائد ہیں مگر تاحال قانون کی گرفت سے محفظ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us