5 9

چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ، بڑا اعلان


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس57 سینیٹرزہیں، چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں کل 57 ارکان نے دستخط کرکے اپوزیشن میں ہونے کا ثبوت دیا،

اسد قیصر اپوزیشن کا اعتماد کھو چکے، وہ اپوزیشن سے معافی مانگیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگراپوزیشن کے پاس57 ارکان ہیں تو چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔ 57 سینیٹرز لکھ کر دے چکے ہیں کہ وہ اپوزیشن میں ہیں۔ پیپلزپارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کےخلاف ہے۔ پیپلزپارٹی کو مبارک ہو ان کا اپوزیشن لیڈر بن گیا۔ وہ اپوزیشن

نہیں ہوتی جس بینچ پرحکومتی اراکین بیٹھیں۔پیپلزپارٹی عدم اعتماد لائے، جو الیکشن چوری ہوا وہ اس کرسی پرجا کر بیٹھیں۔آزاد اراکین تولکھ کر دے چکے تھے وہ ’’باپ‘‘ کے رکن ہیں۔ جوپارلیمان، جمہوریت اور پی ڈی ایم کے اصولوں کیساتھ ہے ہم ان کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ میرے گھر پر ہوا تھا۔ اس فیصلے کے بارے میں تمام جماعتیں جانتی ہیں

کیا ہوا تھا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر پر ذیلی کمیٹی نے 2 منٹ میں فیصلہ کیا تھا۔اپوزیشن لیڈر کے فیصلے کی خبرنہیں پہنچی توان ممبران سے پوچھ لیں جو وہاں موجود تھے۔ اسد قیصر بتائیں وہ حکومت کے اسپیکر ہیں یا سب کے اسپیکر ہیں۔ اسد قیصر بخوبی سمجھتے ہیں کہ وہ اپوزیشن کا اعتماد کھو چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us