چیف جسٹس آف پاکستان کو فوری طور پر 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹ آف پاکستان کا احسن اقدام، پاکستان میں فوری طور پر 120 احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم، پاکستان میں تمام کرپشن کے زیر التوا ریفرنسز کو 3 ماہ میں نمٹناے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ملک میں فوری طور پر120 نئی عدالتیں قائم کر کے

ملک بھر میں زیر التوا ریفرنسز کو 120 ماہ میں نمٹانے کا حکم جاری کر دیا، عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل، پراسیکیوٹر جنرل اورسیکرٹری قانون کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ چیئرمین نیب سے زیر التوا ریفرنسز کو جلد از جلد نمٹانے کے لیے تجاویز بھی طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ اگر زیر التوا ریفرنسز اور کیسز کو نہ نمٹایا گیا تو پھر نیب کا مقصد ہی ختم ہوجائے گا، بیس بیس سالوں سے نیب کے کیسز زیر التوا ہیں، فیصلے کیوں نہیں ہو رہے؟ بارہ سو چھبیس ریفرنسز ابھی زیر التوا ہیں، فیصلہ تو تیس دنوں کے اندر اندر ہوجانا چاہیئے،سپریم کورٹ میں پانچ احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کا حکم ایک ہفتے میں تعیناتی نہ ہوئی تو سخت ایکشن لیاجائے گا۔ سپریم کورٹ کے

فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ ’’پاکستانیوں کے لئے خوشی نیب کرپشن کیسز میں بڑی مچھلیوں کے لئے حوصلہ شکن خبر 1200 نیب کرپشن کیسز کا فوری فیصلہ ہوگا ابھی ابھی چیف جسٹس گلزار احمد نے تاریخ رقم کی فوری 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے 3 مہینوں میں فیصلے کرنے کا حکم دیا گویا عدالتوں کو تھکا کر مارنے کا زمانہ ختم ہو گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu