19 2

چینی ، آٹا ، چاول ، دالیں ، گھی ، کوکنگ آئل کی قلت


پشاور(آن لائن)ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے ضروریہ جن میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالیں ، گھی ، کوکنگ آئل کی قلت پیدا ہو گئی ہے واضح رہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز کے لئے پچاس ارب روپے کے پیکیج کے باوجود تبدیلی کی بجائے سپلائی پہلے کے مقابلہ میں بدتر ہو گئی 68روپے فی کلو والی چینی اکثر یوٹیلٹی سٹورز پر موجود ہی نہیں ۔ 800روپے میں فراہم کئے جانے والا بیس کلو آٹے کے تھیلے کی فراہمی بھی کہیں دستیاب نہیں یوٹیلٹی سٹور انتظامیہ کے مطابق گھی ، کوکنگ آئل، دالوں اور چاول کی سپلائی چالیس سے پچاس فیصد کم ہو ئی ہے جبکہ چنا دال اور مونگ کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu