1

چینی صدر کی پاکستان آمد، استقبال ایساہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی اور قائد اعظم کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے محسن چینی صدر شی جن پنگ پاکستان تشریف لارہے ہیں۔فیس بک پر اپنی پوسٹ میں کامران خان نے شی جن پنگ کیلئے تعریفی کلمات لکھتے ہوئے کہا کہ چشم ماروشن دل ماشاد پاکستانی قوم کے محسن ، ہمارے عظیم ترین ہمسایہ ملک چین کے صدر پاکستان تشریف لارہےہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہو ہمارا دشمن بھارت، چین سیسہ پلائی دیوار

کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایسا استقبال ہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے۔یاد رہے دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی تھی تاہم ابھی تک اس دورے کا شیڈول یا دیگر تفصیلات سامنے نہیں آسکیں، کامران خان کے پیغام سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ چینی صدر کے دورے کیلئے شیڈول طے کرلیا گیا جس کا جلد حکومت کی جانب سے اعلان کردیا جائیگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu