1 10

چینی نوجوان اور پاکستانی لڑکی کی شادی کے معاملےکا ڈراپ سین ہوگیا پولیس نے دھڑا دھڑ گرفتاریاں شروع کردیں تفصیلات جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے


لاہور(آئی اےن پی) پاکستانی لڑکی کی چائینز لڑکے سے شادی کروانا میاں بیوی کو مہنگا پڑا گیا، انور اور عذرا کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بیگانی شادی میں دیوانا ہونا مہنگا پڑگیا، پاکستانی لڑکی اور چائنیز لڑکے کے نکاح کا گواہ بننے پر میاں بیوی انور اور عذرا کو پولیس نے حراست میں لے لیا، انور کے والد شاکر کی جانب سے بیٹے، بہو کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے رانا نوید رضا ایڈووکیٹ پیش ہوئے

، وکیل درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ لڑکی مریم سےچائینز لڑکے نے محبت کی شادی کی، نکاح نامہ میں بطور گواہ بننے والے میاں بیوی پر لڑکی کو چائینز کو فروخت کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، شادی کی باقاعدہ تقریب ہوئی تھی جس کی تصاویر بھی موجود ہیںعدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد پولیس کو دونوں میاں بیوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا جس پر بیلف نے رشتہ داروں کو تھانے سے بازیاب کر کے عدالت پیش کردیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us