1

چینی وزیرخارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب کو فون پر سیدھا سیدھا کہہ دیا


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیرخارجہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بچنا چاہتا ہے تو سرحد پر تعینات اپنی فوج کی سرگرمیوں کو روکے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ای اور بھارتی وزیرخارجہ ایس شنکرکے مابین فون پررابطہ ہوا جس میں چینی وزیرخارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب کو خبردار کیا کہ اس معاملے پر صحیح اور غلط دونوں واضح ہیں۔وادی گیلوان ہمیشہ ہی

سے چین کا حصہ ہے اور رہے گی،انھوںنے کہا کہ بھارتی فوج نے سرحدی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ، بھارت یقینی بنائے کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔ اس گفتگو کے دوران ایس شنکر دفاعی انداز اپناتے ہوئے دکھائی دیے اور انھوںنے امن کی فاختہ بننے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے بوکھلائے ہوئے انداز میں چین سے درخواست کی کہ بھارت سرحدی

مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نے فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد جمعہ کے روز آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔اس ورچوئل اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu