2 11

چینی کمپنی کا پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی کا پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ ، ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چودہ مختلف نباتات یا جڑی بوٹیوں سے بنی ینہوانگ

چھنفے نام کی دوائی کو کراچی یونیورسٹی کے کیمیائی تجربات و تحقیق کے شعبے میں ایک سال تک آزمانے کے بعد پاکستان میں مہیا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے اس دوائی کو پاکستان میں کھانسی کے علاج کے لئے گزشتہ سال پیش کیا گیا تھا جس پر ابھی تک تجربات کئے جا رہے تھے لیکن ا ب چینی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے اسی دوائی کا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے اثرات مثبت آئے ہیں۔وائرس جہاں جہاں بھی پھیلا ہے، ہم مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ہم اپنی ادویات ہر اس ملک میں پہنچائیں گے جہاں اس کی ضرورت ہو گی۔جلد دیگر ممالک میں بھی یہ دوائی مہیا کر دی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us