2

چینی کمیشن بنانے کا مقصد کیا تھا؟ ن لیگ نے تہلکہ خیز بات کر دی


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات اور معاون احتساب کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتوراے ٹی ایمز کو جہاز میں بٹھا کر، بھگا کر خود احتسابی کا درس دیا جارہا ہے،کمیشن رپورٹ نے عمران صاحب اور

بزدار صاحب کو گرفتار کرنے کی تاریخ نہیں بتائی۔ اتوار کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اے ٹی ایمز کو بھگا کر عمران صاحب نے انکوائری نیب نیازی گٹھ جوڑ کے حوالے واہ،عمران صاحب طاقتوروں کی تجوریاں بھرکے احتساب کا ڈرامہ نہ کریں،چینی بحران میںصرف عمران صاحب ملوث ہیں،عوام کا چینی چوری کر کے زمان پارک کا گھر بنا۔ انہوں نے کہاکہ تاریخی چینی چور عمران مافیا شورمچا کر بچ نہیں سکتا،چینی چوروں کو ملک سے بھگا کر چینی چور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تاریخی چینی چوری کے بعد جھوٹ بول کر اب احتساب کا نعرہ نہیں لگایا جا سکتا،عمران صاحب نے چینی چوری کے فیصلوں کی منظوری دے کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا۔ انہوں نے کہاکہ چینی چور عمران اور بزدار

صاحب کو عوام کے سامنے پیش کیاجائے،چینی چوری کمشن میں مرکزی ملزم عمران خان کیوں پیش نہیں ہوئے؟ عوام کو جواب چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب کی چینی چوری کی وجہ سے عوام آج تک 90 روپے کلو چینی خریدنے پر مجبور ہیں،عمران صاحب قلت کے باوجود چینی برآمد کیوں کی؟ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی؟۔ انہوں نے کہاکہ عمران

صاحب چینی کی قیمت 52 روپے سے 90 روپے کیوں ہوئی؟،ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باوجود چینی پر سبسڈی کیوں دی؟ عمران صاحب جواب دیں،نیب نیازی گٹھ جوڑ عمران مافیا کی چینی چوری کی تحقیقات کرے گا، اس سے بڑا قوم سے مذاق نہیں ہوسکتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us