38 8

چینی یونیورسٹی نے لاہور میں اسپتال کے قیام کا اعلان کر دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی یونیورسٹی نے لاہور میں اسپتال کے قیام کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچائو کیلئے چینی یونیورسٹی کے اعلان کے بعد یونیورسٹی کی جانب سے کرونا ٹیسٹ کٹس، دستانے ، ماسک بھی دیئے جائیں گے ۔ دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کرونا وائرس پر چینی حکومت نے قابو پانے کے بعد چین نے پاکستان کی مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا ہے ، کرونا وائرس جیسے مہلک وباء سے بچائو کیلئے پاک چین دوستی کا نہایت شاندار اقدام سامنے آیا ۔ گورنر پنجاب کی جانب سے کی درخواست پر چینی یونیورسٹی نے لاہورمیں اسپتال کے قیام کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسی سلسلے کے تناظر میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور چینی قونصل جنرل اور وی یو ایچ ایس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں چینی یونیورسٹی کے وائس چانسلر لی سونگ نے انہیں ہسپتال کے قیام کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us