3

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ۔ چین نے جھڑپ سے پہلے ہی پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا۔ چین اور بھارت کے درمیان اس وقت جاری لڑائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چین نے جھڑپ سےایک دن قبل ہی پاکستان کو اس سے آگاہ کر دیا تھا۔تجزیہ نگار نے انکشاف کیا ہے کہ چونکہ پاکستان اور چین دوست ممالک ہیں، اس لئے چین نے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا

کہ بھارت پاکستان کی طرف بھی حملہ کرنے کے بارے میں سوچ سکتا ہے۔ تا ہم صابر شاکر نے مزید انکشاف کیا ہے کہ اس اطلاع کے بعد پاکستان نے بھی بھارتی فوج کی جانب سے کچھ علاقوں میں نقل وحرکت دیکھی ہے۔لیکن صابر شاکر نے پاکستان اور چین کی دوستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے

کہ چین نے جھڑپ سے ایک دن قبل ہی پاکستان کو اس سے آگاہ کر دیا تھا اور پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا کہ بھارت ان کی طرف بھی آ سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu