18 2

چین نے اسرائیل میں بھی اپنے قدم جما لی


لاہور (ویب ڈیسک ) چین نے اسرائیل میں بھی اپنے قدم جما لیے ہیں، سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ چین نے اسرائیل کی حائفہ بندرگاہ کا 25 سال کاٹھیکہ لے لیا،بحراحمر تک 300 کلومیٹر کی ایک سڑک بن رہی ہے،اس میں ٹرین بھی شامل ہے، یہ 2بلین ڈالر کی سرمایہ کاری چین نے کی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری پومیو اسرائیل گئے ہیں، 16گھنٹے کا سفر طے کرکے ان کا اسرائیل آنا اور 7گھنٹے قیام کرکے جانا،

اس میں دوتین باتیں بڑی اہم ہیں۔ڈیل آف سینچری دبڑدوس ہوگئی ہے۔ نیتن یاہو اور گینز میں پھڈا پڑ گیا ہے ، اردن بھی کھڑا ہوگیا ہے۔کیونکہ اردن وادی کو بھی ساتھ ڈالنا تھا۔ ایک اور خوفناک پھڈا پڑ گیا ہے، سیکرٹری پومیپو نے چیک کیا ہے کہ اسرائیل کی حائفہ بندرگاہ کا 25سال کا چین نے ٹھیکہ لے لیا ہے۔اس کی مودی کو مبارک ہو ، اسرائیل کی 17کمپنیز میں 6 کمپنیاں ایسی ہیں، جس میں چین کی بڑی سرمایہ کاری ہے۔

ریڈمیٹ ایک علاقہ ہے، اس سے لے کربحراحمر تک 300 کلومیٹر کی ایک سڑک بن رہی ہے،اس میں ریل بھی ہے، یہ 2بلین ڈالر کی سرمایہ کاری چین نے کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین دیامیر بھاشا ڈیم پر بھارت کو تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ یہ چین نے بھارت کو جواب دیا کہ پاکستان اور چین سدا بہار دوست ہیں، اس لیے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر ہمارا آپس کا معاملہ ہے۔کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us