چین نے ایک اور ملک پر حملہ کر دیا


بیجنگ(ویب ڈیسک) لداخ میں بھارت کے زیرقبضہ علاقہ اپنے قبضے میں لینے کے بعد چین نے بھوٹان کے کچھ سرحدی علاقے کو بھی اپنی جگہ قرار دے دیا ہے جس سے پہلے سے خوفزدہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ ویب سائٹ ’nikkei.com‘ کے مطابق یہ علاقہ فی الوقت بھوٹان کے زیرتسلط ہے جہاں ایک وائلڈ لائف سینکچری بنائی گئی ہے۔ یہ علاقہ چین کے ساتھ ساتھ بھارت کے بارڈر کے ساتھ بھی ملحق ہے۔گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں اس سینکچری کو چین کا علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”بھوٹان کی سیکتنگ وائلڈ

لائف سینکچری چین اور بھارت کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے اور یہاں بھی چین اور بھوٹان کے درمیان سرحد کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔ “ ایک ماہ قبل ملٹی نیشنل فنڈ ’گلوبل انوائرنمنٹ فیسلٹی‘ کی میٹنگ کے دوران بھی چین نے بھوٹان پر واضح کیا تھا کہ اس کی یہ سینکچری چین کی حدود میں آتی ہے۔واضح رہے کہ اس سینکچری کا رقبہ 650مربع کلومیٹر ہے۔ بھوٹان جو بھارت کا اتحادی ہے، اس کے چین کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ سینکچری بنائی گئی ہے۔ یہ علاقہ چین کے ساتھ ساتھ بھارت کے بارڈر کے ساتھ بھی ملحق ہے۔گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں اس سینکچری کو چین کا علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”بھوٹان کی سیکتنگ وائلڈ لائف سینکچری چین اور بھارت کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے اور یہاں بھی چین اور بھوٹان کے درمیان سرحد کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔ “ ایک ماہ قبل ملٹی نیشنل فنڈ ’گلوبل انوائرنمنٹ فیسلٹی‘ کی میٹنگ کے دوران بھی چین نے بھوٹان پر

واضح کیا تھا کہ اس کی یہ سینکچری چین کی حدود میں آتی ہے۔واضح رہے کہ اس سینکچری کا رقبہ 650مربع کلومیٹر ہے۔ بھوٹان جو بھارت کا اتحادی ہے، اس کے چین کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu