12 3

چین ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق چین ایک سمجھوتے کے تحت پاکستان کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا، اس سمجھوتے کے تحت جنوبی ایشیائی ممالک سمیت پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ ہوگا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین پاکستان میں عمر رسیدہ افراد، طبی عملے اور انتہائی بیمار افراد کو دی جائےگی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے یہ پہلا سمجھوتا ہے جس میں وہ ویکسین کی جانچ کے لیے اپنےملک سے

باہر کے لوگوں پر تجربہ کر رہا ہے۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دنیا بھر میں سائنسدانوں کی جانب سے ویکسین کے ٹرائل کا عمل جاری ہے۔گزشتہ دنوں امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا رمڈیسیویر کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا تھا جس کے بعد کہا جا رہا تھا کہ برطانیہ اور یورپ کے مریض دوا سے محروم رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us