چین کافوج نکالنےسے انکار ،بڑی شرط رکھ دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین اوربھارت کے درمیان جاری کشیدگی کودورکرنے کے لیے دونوں ممالک کی اعلیٰ فوجی قیادت کے آج مذاکرات ہوئے ۔بھارت کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ہریندرسنگھ جبکہ چین کی جانب سے میجرجنرل لن لیونے مذاکرات میں شرکت کی۔دونوں ممالک کی فوجی قیادت کے

درمیان مذاکرات کاپہلاسیشن ناکام ہوگیا۔بھارتی فوج کی جانب سے بیان جاری کیاگیاہے کہ جب تک مذاکرات نہیں ہوجاتے کسی قسم کی کوئی خبربریک نہ کی جائے۔صرف وہی صورتحال بتائی جائے جوبھارتی فوج بتائے گی۔دوسری جانب چین نے قبضہ کیے گئے علاقوں سے اپنی فوج نکالنے سے انکار کردیاہے۔بھارت کوسب سے بڑاجھٹکایہ لگاکہ اس نے سب سے پہلے مذاکرات کے لیے جنرل جوشی کاانتخاب کیاچین کی جانب سے سخت بیان آنے کے بعد بھارت نے جنرل ہریندر سنگھ کاانتخاب کیا۔بھارت کاخیال تھاکہ چین کی جانب سے بھی کوئی لیفٹیننٹ جنرل آئے گالیکن ایسانہیں ہواانہوں نے اپناایک میجرجنرل بھیج دیا۔فوج میں اس بات کوبہت براسمجھاجاتاہےکہ ایک بڑے رینک کاافسرچھوٹے رینک کے افسرسے مذاکرات کرے۔بھارت نے چین سے مطالبہ کیاکہ وہ اپنی فوج واپس لےجائے جس پرچین نے انکارکردیا۔

چین علاقے کاپراناسٹیٹس بحال کرے ،ٹینک آرٹلری اوربھاری ہتھیارواپس لے جائے۔اوریہ جوراڈ سے لڑائی کرتے ہیں اس تمام صورتحال پرپابندی لگائی جائے۔لائن آف ایکچوئل کنٹرول پرڈی مارکیشن کی جائے جس کے بعد فوج نہیں بلکہ حکومتی نمائندے مل کربات کریں۔بھارت چین کے ساتھ تعلقات بہترکرنےکاخواہشمند ہےجس کے جواب میں چین نے کہاکہ وہ کسی بھی صورت لداخ سے اپنی فوج واپس نہیں لے کرجائےگا۔بھارت کی جانب سے کہاگیاکہ چین کے بارڈر سے باہرجومفادات ہیں بھارت ان کونقصان نہیں پہنچائےگا۔چین نے کہاکہ لداخ کاجوسٹیٹس جواس کوپرانی سطح پرآپ بحال کریںتوپھرچین فوج واپس لے جانے پرسوچ بچارکرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us