بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی دوسری سب سے بڑی ایئر لائن کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر میں شدید کمی کے باوجود ایک نیا کیریئر لانچ کرنے والی ہے۔ چائنہ ایسٹرن نے چین کی سب سے بڑی آن لائن ٹریول ایجنسی، ٹرپ ڈاٹ کام سمیت متعدد کمپنیوں سے شراکت داری کی ہے۔