6

چین کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان


اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کےشانہ بشانہ ہیں، مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اپنی سرمایہ کاری کو مزید بڑھائے گا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر ژاؤ جنگ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور سمیت کوروناکے عالمی سطح پرمعیشت

اورسوشل اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر خزانہ نے چین کےبھرپوراورغیرمشروط تعاون پرچینی سفیر سےاظہارتشکر کیا اور کورونا پرروک تھام کیلئے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی، کم آمدنی والے طبقے سمیت مختلف شعبوں کیلئےدیےگئے پیکج پر بھی بات چیت کی۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی

راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے، منصوبے سے خطےمیں ترقی اورخوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا، سی پیک کےمشترکہ مقاصد کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us