6

چین کی بنگلہ دیش کو شاندار پیشکش


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد چین بنگلہ دیش کو لبھانے میں بہت تیزی دکھا رہا ہےجو کہ نہ صرف بھارت کا ہمسایہ بلکہ مضبوط اتحادی بھی ہے۔چین کے اشارے پر نیپال نے اپنی نقشے میں تبدیلی کرکے بھارتی علاقوں کو اپنے ملک میں شامل کر لیا۔ایسے میں جب بھارت مختلف طرح کے اقدامات کے ذریعے اپنے

فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہا ہے ، جس میں چین کو معاشی نقصان پہنچانا بھی شامل ہے۔ ایسے میں چین کی طرف سے بنگلہ دیش کو اس کی پانچ ہزار 161 درآمدی مصنوعات پر ٹیرف میں 97 فیصد کمی کی پیشکش کر دی گئی ہے۔بنگلہ دیش نے چین سے ٹیرف میں کمی کی درخواست کر رکھی تھی جس میں بنیاد

اس بات کو بنایا گیا تھا کہ بنگلہ دیش ایک ترقی پذیر ملک ہے چنانچہ اس کے لیے ٹیرف کم ہونا چاہیے۔تاہم چین نے وادی گلوان میں ہونے والی جھڑپ کے اگلے روز بنگلا دیش کی درخواست منظور کرلی اور اس کی پانچ ہزار سے زائد مصنوعات پر ٹیرف میں 97 فیصد کمی کی پیشکش کر دی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us