6

چین کے قدم جمانے سے کشمیر بھی بھارت کے ہاتھوں نکلنے کا امکان امریکی ماہرین ک


واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے لداخ اور کورونا وائرس بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جبکہ جارج فلائیڈ کا قتل اور کورونا صدر ٹرمپ کے گلے کی ہڈی بنتا جا رہا ہے ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں میں دیگر باتوں کی طرح یہ بھی مشترک ہے کہ دونوں کو انکے گہرے دوست ممالک اور اتحادی آہستہ آہستہ چھوڑتے جا رہے ہیں۔ پروفیسر ڈیوڈ جونز کا کہنا ہے دونوں رہنما خوش فہمی اور عقل کُل کی وجہ سے آزمائشوں میں گھرتے جا رہے ہیں ۔بھارت کو چین نے لداخ پر قبضہ کر کے ایک بڑی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پہلے ہی مودی حکومت کو بتا چکی ہے کہ اسکے پاس پرانے جہاز اور ناکارہ اسلحہ کا انبار ہے ، اگر کسی بھی ملک کے ساتھ اس کی جنگ ہوتی

ہے تو کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں ۔ڈاکٹر مائیکل جے رائٹ کے مطابق بھارت کو ایک پریشانی اور بھی لاحق ہے کہ اگر لداخ سیکٹر سے چینی فوج واپس نہ گئی تو پاکستان اور کئی علیحدگی پسند گروپوں کو تحریک مل سکتی ہے جبکہ چین کے وہاں قدم جمانے سے کشمیر بھی ہاتھ سے نکل سکتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us