10 9

چین 2024ءتک کیا کرنے جا رہا ہے


بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین 2024تک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و

شمار میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حجم کے لحاظ سے دنیا کے 5 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائیں گے۔ورلڈ بینک

اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کے مطابق یہ ایشیائی ممالک معاشی ترقی میں کئی یورپی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیں گے اور چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ 1990 سے چین کی معاشی نمو بہت تیز ہے اور

توقع ہے کہ 2024 تک چین بڑی معیشتوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us