51

ڈالر کی مسلسل تنزلی لیکن سعودی ریال کا ریٹ اس وقت کیا چل رہا ہے؟مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 43.7روپے جبکہ قیمت فروخت 44.2روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 44.8روپے اور قیمت فروخت 45.6روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے ،قطری ریال قیمت خرید 44.25، قیمت فروخت 44.6روپے ہے ،برطانوی پائونڈ 220.5روپے

 

قیمت خرید ، 224.5روپے قیمت فروخت ہے ، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 17پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر5 ماہ کی کم ترین سطح 165 روپ
پیسے پر آگیا ہے ۔ گزشتہ جمعرات سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 2.98پیسے کمی آچکی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us