9 4

ڈاکٹرز اور نرسیں بغیر وضو کے بھی نماز ادا کرسکتے ہیں


مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا تین لاکھ سے زائد انسانی زندگیاں نگل چکی ہے، جن میں ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ حالانکہ طبی عملے کی جانب سے کورونا مریضوں کے علاج کے دوران بھرپور احتیاط کی جا رہی ہے تاہم یہ موذی وائرس کسی نہ کسی طرح معالجین کو بھی اپنی پکڑ میں لے ہی لیتا ہے۔ سعودی فتویٰ کمیٹی کی جانب سے تازہ ترین فتویٰ دیا گیا ہے

کہ طبی عملہ (ڈاکٹرز، نرسیں اور دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف) کورونا کی وبا کے باعث بغیر وضو کیے بھی نماز ادا کر سکتے ہیں، کیونکہ موجود حالات میں شریعت اس کی گنجائش دیتی ہے۔ سعودی فتویٰ کمیٹی کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فتویٰ جاری کیا گیا ہے۔ اس فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز اور نرسوں کو بغیر وضو کے نماز ادا کرنے کی اجازت ہے، یا پھر اپنے حفاظتی لباس پر تیمم کر لیں تو بھی ان کی نماز ہو جائے گی۔ کیونکہ کورونا کی وبا کے باعث وضو کی خاطر اپنا

حفاظتی لباس اُتارنے سے ڈاکٹرز کے اس وبا سے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔ اس لیے انہیں وضو کے بغیر بھی نماز کی اجازت ہو گی یا پھر حفاظتی لباس پر تیمم کر لینا بھی کافی ہو گا۔ جبکہ کورونا کے مریض اگر تیمم بھی نہ کرنا چاہیں تو انہیں اس کی شرعی اجازت ہو گی۔ کیونکہ ایسا ہو سکتا ہے کہ تیمم کے لیے استعمال کی جانے والی مٹی جراثیم سے بھری ہو، جس سے مریضوں کو نقصان بھی ہو سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us