9

ڈاکٹروں نے عوام کو خوشخبری سنادی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کیساتھ ہی پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا ، اس صورتحال میں وائرس کیخلاف فرنٹ فٹ پر لڑنے والے مایہ ناز ڈاکٹرز عوامی آگاہی مہم کیلئے ایک بار پھر میدان مین آگئے ہیں ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ان ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ افواہوں پر کان نہ دھرا جائے ، اکثر مریضوں کا علاج گھر پر ممکن ہے ، 143ڈاکٹرز کا ایک ورچوئل اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔انہوں نے پاکستانی عوام کو کہا ہے کہ کرونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے۔ معمولی علامات والے مریضوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، 90فیصد مریض گھر پر ہی

مناسب علاج سے ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔ معمول کے مطابق درجہ حرارت چیک کر کے اور آکسیجن استعمال سے وبا پر کنٹرول ممکن ہے ۔ ڈاکٹر کے مطابق اگر خون میں آکسیجن لیول 93فیصد سے بڑ ھ جائے تو بخار پیرا سیٹاسے کم کیا جا سکتا ہے ، فلو اور سردی کم کرنے کیلئے گھریلو ٹوٹکے جیسے شہدکا ستعمال

مناسب ہے ۔ ڈاکٹرز نے تمام اینٹی بائیوٹک کے استعمال کرنے منع کیا ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر آکسیجن لیول نارمل اور بخار 100سے زایادہ ، سینے پر دبائون ، سانس لینے میں دشواری ہو تو مریض فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu