1 32

ڈاکٹر شاہد مسعود ملک اور میڈیا چھو ڑ کر چلے گئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں خبر آئی ہے کہ وہ میڈیا اور ملک چھوڑ بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ معروف صحافی اور تجزیہ کار عدیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا اور ملک دونوں کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ حراست کے دوران انھیں بہت ساری بیماریاں لگ گئی ہیں

۔عدیل وڑائچ نے بتایا کہ وہ دوران حراست بدسلوکی اور تحریک انصاف کے رویے دونوں سے بے حد مایوس ہوئے ہیں۔ انھوںنے اپنی رہائی کے بعد تحریک انصاف کی کئی شخصیات سے رابطہ کرکے بات کرنے کی بھی کوشش کی لیکن انھیں کسی نے بھی حوصلہ افزا جواب نہیں دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملاقات کے دوران بتایاکہ دوران حراست جو افسران ان کے ساتھ متعین کیے گئے تھے انھیں اس بات کی انکوائریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ انھوںنے ڈاکٹر شاہد مسعود کو سہولیات کیوں فراہم کیں ۔ عدیل وڑائچ نے بتایا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے سینسری فیلیئر کی شرح بڑھتی جارہی تھی اور یہ 45 سے بڑھ کر 65 فیصد ہوچکا ہے۔ یہ فالج کی ایک قسم ہوتی ہے جس میں انسان کے اندر سے چیزوں کا احساس ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کو پوسٹ پرو میٹک ڈس آرڈر بھی لاحق ہوچکا ہے، اس بیماری کے بعد لوگ خود کشی کرلیتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ جو کچھ ان کے ساتھ کیا گیا اس کی دنیا میں کہیں کوئی مثال نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us