10 5

ڈاکٹر ظفر مرزا کا سب سے اہم اختیار ختم


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا حکم، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا سب سے اہم اختیار ختم کر دیا گیا، معاون خصوصی برائے قومی صحت کے مالی اختیارات ختم کر دئیے گئے ، فیصلہ بھارت سے ادویات برآمدات کے معاملے کا نوٹس لینے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت کے بعد معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو دیے

گئے مالی اختیارات ختم کر دئیے گئے ہیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہدایت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اب سے مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں۔ وزیراعظم نے بھارت سے ادویات برآمدات کے معاملہ کا نوٹس لینے کے بعد اس سلسلے میں اپنے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی معاملات کے اختیارات

ختم کر دیے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا وزیر مملکت کے طور پر وزارت کے تمام مالی اور انتظامی معاملات بطور انچارج سمریوں کی منظوری کے بغیر ہی احکامات جاری کر رہے تھے، تاہم اب سے وہ ایسا نہیں کر سکیں گے۔اب سے وزیراعظم عمران خان خود وزارت صحت سے متعلق تمام سمریوں کو آگے بھجوانے یا ان کی منظوری دیے جانے کے فیصلے کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ یہاں

یہ واضح رہے کہ کچھ روز قبل سپریم کورٹ نے بھی کرونا وائرس کے حوالے سے لیے گئے سوموٹو نوٹس کی سماعت کے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی کارکردگی پر تنقید کی تھی۔ تاہم وفاقی حکومت کو موقف رہا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی ذمے داریاں بخوبی انجام دی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us