5

ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت


کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی ہے۔اویس جمال ایڈووکیٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین فالو اپ چیک اپ کے لیے لندن جانا چاہتے ہیں جس

کی عدالت نے انہیں اجازت دی ہے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو 25 اگست تک وطن واپس آنے کی ہدایت کی ہے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت کے چاروں فاضل ججز کی چھٹی کے باعث عدالتوں میں کرپشن کیسز کی سماعت

متاثر ہوئی، ہفتہ 18 جولائی کو احتساب عدالتوں میں ڈاکٹر عاصم حسین، نثار مورائی اور دیگر کےخلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہونا تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us