33

ڈاکٹر ماہاعلی کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا اس نے کیا بتایا ؟


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہا علی معاملے میں اس کے والد آصف شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا کے والد کا کہنا تھاکہ جنیداور اسکے دوست ماہا کو بلیک میل وتشددکا نشانہ بناتے تھے،ان اوباشوں کا گروپ لڑکیوں کو نشے کی جانب لگاکر اپنی بات منواتااوردھمکیاں دیتا ہے، ان لوگوں نے دیگر کئی لڑکیوں کی زندگی برباد کردی، حکومت و عدلیہ انصاف فراہم کرے۔ڈیفنس میں چند روز قبل خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد آصف شاہ نے پیر کو اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ ڈاکٹر ماہا کا بہت دنوں سے کیس

 

چل رہا ہے یہ بھی کنفرم ہو گیا ہے کہ اس نے خودکشی کی اب سوال یہ ہے کہ اس نے خود کشی کیوں کی؟حالیہ دنوں میڈیا پر جو بھی خبریں نشر ہوتی رہیں وہ سب غلط تھیں،ماہا کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا جو ہم سے پہلے پہنچا ہوا تھا ، میں نے وقاص سے پوچھا تم کون ہو تو اس نے کہا میں ماہا کے ساتھ ہوتا تھا میں ٹیکنی شن ہوں ،پھر ایک لڑکا ملا اس سے میں نے پوچھا آپ کون تو اس نے جواب دیا کہ میں ماہا کی دوست مہوش کا دوست جنید ہوں، جنید اور وقاص نے ملکر بہت بڑا گیم کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us