7

ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہوریوں کے خلاف زہر اگل دیا


لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور کے شہریوں پر زہر اگلتے ہوئے کہا کہ لاہوری تماشائی ہیں، جاہل ہیں اور ضدی ہیں، انہیں جو کچھ کہا جائے ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔ اگر کچھ نہ کہا جائے تو ناراض ہو جاتے ہیں اور اگر کچھ کہا جائے تو پھر بھی ناراض ہوجاتے ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام پر اللہ کا کوئی

خاص کرم ہے۔ پاکستانیوں کی تمام تر جہالت کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں کے مقابلے میں پاکستان کی صورتحال قدرے بہتر ہے۔انہوں نے کرونا کے پھیلاؤ کی ذمہ داری پنجاب عوام پر ڈالتے ہوئے کہا کہ عید پر کرونا کے

ایس او پیز کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی کھیپ اب نکل رہی ہے جبکہ دوسری طرف سیاسی رہنماؤں اور عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر صحت کے الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر لاہورئیے جاہل ہیں تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ انکا تعلق بھی لاہور سے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu