2

ڈرنکس پینے کے بعد مجھے محسوس ہو ا کہ جوس میں کوئی چیز ملائی گئی ہے، میرا دماغ مائوف ہو گیا اور پھر ۔۔سنتھیارچی کا بڑا دعوی‎‎


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ٹوئٹ اور الزامات لگانے والی امریکی خاتون سنتھیا رچی اپنے الزامات کی مزید تفصیلات سامنے لے آئیں۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ویزا کا مسئلہ حل کرانے کا کہہ کر ڈرائیور بھیج کر اپنے پاس بلایا، گلدستہ اور قیمتی تحفہ دینے کے بعد نشہ آور مشروب پلایا اس میں کوئی ڈرگ موجود ہے اور اس کے

بعد میرا ذہن ماؤف ہو گیا اور اس کے بعد میری عزت لوٹ لی۔ سنتھیا رچی نے الزام لگایا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان سے نامناسب طریقے سے گلے ملنے کی کوشش کی جب کہ مخدوم شہاب الدین نے کندھے پر مساج کرنے کی کوشش کی۔ قبل ازیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی سے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک پر لگائے گئے الزامات کے حوالےسے کچھ سوالات کیے۔قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق ہم نے ان سے پوچھا کہ یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا؟ تو انہوں نے بتایا کہ مئی 2011 میں اسامہ بن لادن کے خلاف پاکستان میں ہونے والے آپریشن کے چند دن بعد ان کی رہائش اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں منتقل کر دی گئی تھی۔سنتھیا کے مطابق رحمٰن ملک

ان سے پاکستانی ویزے کے حوالے سے بات کرنا چاہتے تھے۔ اس دن رحمٰن ملک نےایک گاڑی ان کی رہائش گاہ پر انہیں پک کرنے کے لیے بھیجی تھی جس نے انہیں منسٹرز انکلیو میں ڈراپ کیا، جہاں پر رحمٰن ملک کے کمرے میں ایک بڑا گلدستہ، چند ڈرنکس اور ایک سام سنگ کے مہنگے موبائل کا گفٹ موجود تھا۔ اس ملاقات کے بعد رحمٰن ملک نے انہیں دو ہزار پاؤنڈز بھی دیے تھے۔سنتھیا اس سے قبل بےنظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے حوالے سے بھی متنازع ٹویٹس کرنے پر تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us