12 8

ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلانے میں مریم نواز کا کیا کردار نکلا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی

سماعت کے بعد پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی اورعثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کی۔علی اسجد ملہی نے کہا کہ ہمارے کپتان نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ میچ کا چیلنج دیا تھا، ہمیں امید ہے سپریم کورٹ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے اپوزیشن کہہ رہی ہے

کہ حکومت کو ہی نہیں مانتے۔اس موقع پر عثمان ڈار نے کہا کہ کیس زیرالتوا ہے ورنہ ہم بہت سی باتیں کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آر او کی درخواست میں فائرنگ کا ذکر ہی نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us