96

ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے ملازمت میں 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیاگیا


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ن

 

وٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ1 سے 15تک کی آسامیوں پر ہوگا۔وفاقی ملازمتوں میں سندھ کا کوٹہ 19 فیصد، خیبرپختونخوا کا 11.5 فیصد اور بلوچستان کا 6 فیصد ہو گا۔ خیبر پختونخواہ میں ضم فاٹا کے اضلاع کے لیے آئندہ دس سال تک الگ سے 3 فیصد کوٹہ بھی مقرر کیا گیاہے۔ وفاقی سول ملازمتوں میں آزاد جموں و کشمیر کیلئے بھی 2 فیصد اور گلگت بلتستان کیلئے 1 فیصد کوٹہ رکھا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us