ڈویلپرز کی شامت آ گئی، نیب نے ایکشن لے لیا


سرگودھا(آن لائن) نیب نے ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں، ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ریجن بھر میں لگ بھگ سو سے زائد ہائوسنگ سکیموں کو باضابطہ طور پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کافرانزک آڈٹ جاری ہے ، جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی اور مطلوبہ معیار پور ا نہ ہونے سے سابقہ ادوار

میں آباد ہونیوالی ان غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے بڑھتے ہوئے مسائل مکینوں کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کیلئے باعث تشویش بنتے جا رہے ہیں، سابقہ ادوار میں جب بھی ان ہائوسنگ سکیموں کے خلاف ایکشن یا انہیں قانونی دائرہ کار میں لانے کی کوشش کی گئی تو سیاسی مداخلت ہر مرتبہ آڑے آتی رہی ، اس امر کی بھی تصدیق ہوئی ہے کہ اس وقت سرگودھا میں 90فیصد ہائوسنگ سکیموں کے مالکان میں منتخب یا غیر منتخب سیاسی نمائندے شامل ہیںزیادہ تر پی ٹی آئی کی چھتری تلے چلے

گئے ہیں اور سابقہ ارکان اسمبلی کے ان غیر قانونی کالونیوں میں شیئرز ہیں، اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر سٹاف نیب کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ترجیح بنیادوں پر ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز بالخصوصی سیاسی نمائندوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات 31مئی تک ہر صورت میں انکوائری آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر کو ارسال کی جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us